کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہیں، فضل الرحمان

کارکن دینی مدارس بل پر اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو اسلام آباد مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور میں منعقدہ "اسرائیل مردہ باد کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے 26ویں آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے کو منظور کر […]

Read More
 دینی مدارس کو شدت پسندی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ پر اعتماد ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمان

دینی مدارس کو شدت پسندی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ پر اعتماد ممکن نہیں: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کو شدت پسندی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن ہم صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں۔ نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے […]

Read More
 بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل سے متعلق تحفظات ختم کر دیے

بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل سے متعلق تحفظات ختم کر دیے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کر کے مدارس رجسٹریشن بل پر ان کے تحفظات دور کر دیے۔ یہ ملاقات مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوئی، جہاں مولانا نے صدارتِ آصف زرداری کی جانب سے مدارس بل پر دستخط […]

Read More
 فضل الرحمان: "آج کسی کو 90 دن تک تحویل میں رکھا جا سکتا ہے”

فضل الرحمان: "آج کسی کو 90 دن تک تحویل میں رکھا جا سکتا ہے”

پشاور – نمائندہ خصوص جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ قوانین کے تحت کسی بھی شہری کو 90 دن تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے 26ویں آئینی […]

Read More
 آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی اہم ملاقات کی خبریں گرم

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی اہم ملاقات کی خبریں گرم

اسلام آباد (رپورٹ) پارلیمان میں ججز کی تعداد اور مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) سے بات چیت کے لیے اہم ملاقات طے کرلی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی کی سربراہی […]

Read More