بلاول بھٹو کی امریکا میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں، عالمی امور پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی امریکا میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں، عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکا کے مختلف تھنک ٹینکس اور پالیسی ماہرین سے ملاقاتیں کیں، جن میں عالمی اور علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ بلاول بھٹو نے مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بین الاقوامی امور پر مکالمہ کیا۔ ان کی ملاقات لائبریری آف کانگریس کے […]

Read More
 ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا۔ وہ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے، جہاں تقریب میں صدر جو بائیڈن بھی موجود تھے۔ تقریب حلف برداری میں امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے حلف […]

Read More
 ٹک ٹاک پر پابندی، صارفین کی رسائی بند

ٹک ٹاک پر پابندی، صارفین کی رسائی بند

امریکا بھر میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی نافذ ہو چکی ہے، جس کے باعث لاکھوں افراد اب اس ایپ تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ 19 جنوری کو پابندی کا اطلاق کیا گیا کیونکہ کمپنی نے اپنے امریکی آپریشنز فروخت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ پابندی سابق صدر ڈونلڈ […]

Read More
 ٹک ٹاک پر پابندی، امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ٹک ٹاک پر پابندی، امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

امریکا کی سپریم کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق کانگریس کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جس کے مطابق ایپ پر یہ پابندی 19 جنوری سے نافذ ہوگی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکا میں تقریباً 17 کروڑ افراد ٹک ٹاک استعمال کرتے ہیں۔ پابندی کے پیش نظر ٹک ٹاک نے اپنے امریکی […]

Read More
 فوجی عدالتوں کی شہریوں کو سزائیں، امریکا کا اظہار تشویش

فوجی عدالتوں کی شہریوں کو سزائیں، امریکا کا اظہار تشویش

امریکا نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں دینے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ واشنگٹن کو اس بات پر تحفظات ہیں کہ 9 مئی کے مظاہروں میں ملوث افراد کو فوجی ٹریبونلز کے ذریعے […]

Read More
 امریکا کی جانب سے پاکستانی اداروں پر میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، پابندیاں عائد

امریکا کی جانب سے پاکستانی اداروں پر میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، پابندیاں عائد

واشنگٹن نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں چار پاکستانی اداروں پر پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان اداروں نے میزائل لانچنگ کے لیے خصوصی وہیکل چیسز تیار کرنے سمیت بیلسٹک میزائل پروگرام کو تقویت دی۔ ان […]

Read More
 امریکا کی جانب سے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

امریکا کی جانب سے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

امریکا نے ایران کی 35 مزید کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کمپنیاں غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے حاصل ہونے والی آمدنی کو ایران کے جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کی تیاری کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مشورے پر […]

Read More
 خطے میں امن کے لیے امریکا کا مؤثر کردار ضروری: بیرسٹر سیف

خطے میں امن کے لیے امریکا کا مؤثر کردار ضروری: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے زور دیا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے امریکا کو اپنی ذمہ داریوں کو مؤثر انداز میں نبھانا ہوگا۔ یہ بیان انہوں نے امریکی قونصل جنرل پشاور شانٹے مور سے ملاقات کے دوران دیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال، معاشی ترقی، […]

Read More
 ترجمان دفتر خارجہ: ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار میں آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ: ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار میں آنے سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ کی حکومت کے آنے سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا، بلکہ دونوں ممالک کے روابط مزید مضبوط ہوں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں بات کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات باہمی […]

Read More
 ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر منتخب

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکی صدر منتخب

ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی اور دوسری بار ملک کے صدر بن گئے۔ انہوں نے مطلوبہ 270 الیکٹورل ووٹوں سے زائد 277 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ امریکی چینل ‘فاکس نیوز’ کی رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹورل ووٹوں کی گنتی میں 277 ووٹ […]

Read More