کراچی میں سردی کی شدت میں کمی، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ

کراچی میں سردی کی شدت میں کمی، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ

شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں کمی آنے لگی ہے، اور درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج رات کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد رہا۔ دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ […]

Read More
 کراچی میں سرد ہوائیں اور سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں سرد ہوائیں اور سردی کی شدت میں اضافہ

شہر قائد میں سرد ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، اور یہ سلسلہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سردی کی شدت 8 ڈگری محسوس کی گئی۔ شمال مشرقی ہواؤں […]

Read More
 ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی پیشگوئی

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، پہاڑی علاقوں میں شدید سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت شدید سردی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید […]

Read More
 کراچی میں سردی کی شدت میں آج سے کمی متوقع ہے

کراچی میں سردی کی شدت میں آج سے کمی متوقع ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق، شہر میں ہواؤں کی سمت شمال مشرقی کی طرف تبدیل ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں آج سے سردی میں کمی آنا شروع ہوگی۔ آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اور ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

Read More
 کراچی میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

کراچی میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آئندہ دو دنوں میں شدید سردی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق، 24 دسمبر سے شہر میں تیز رفتار سائبیرین ہوائیں چلنا شروع ہوں گی، جو 25 دسمبر تک جاری رہیں گی۔ ان ہواؤں کے باعث سردی کی […]

Read More