سندھ میں شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شب برات کے موقع پر 14 فروری، بروز جمعہ صوبے بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولز اور کالجز عام تعطیل کے باعث بند رہیں گے، تاکہ […]
Read More