نو مئی مجرمان کو سزائیں: ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا دینا انصاف کی تکمیل ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مجرمان کو فوجی عدالتوں سے سزا سنانا انصاف کے سفر میں ایک اہم قدم ہے، لیکن مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب ان واقعات کے ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کو بھی آئین اور قانون کے مطابق سزا […]
Read More