ایران میں گرفتار برطانوی جوڑے پر غیر ملکی انٹیلی جنس سے روابط کا الزام

ایران میں گرفتار برطانوی جوڑے پر غیر ملکی انٹیلی جنس سے روابط کا الزام

ایران میں موٹر بائیک کے ذریعے دنیا کا سفر کرنے والے برطانوی جوڑے کو جاسوسی کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی حکام کے مطابق مذکورہ جوڑا ایران کے مختلف علاقوں سے خفیہ معلومات اکٹھی کر رہا تھا اور انہیں رواں سال جنوری میں جنوبی شہر کرمان سے حراست میں لیا گیا تھا۔ میڈیا […]

Read More
 صدر مملکت اور ایرانی آرمی چیف کی ملاقات، تعلقات اور تعاون پر گفتگو

صدر مملکت اور ایرانی آرمی چیف کی ملاقات، تعلقات اور تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایرانی آرمی چیف کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے باہمی مفاد کے تحت تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی اہمیت پر […]

Read More
 ایران: سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج شہید

ایران: سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ سے 2 جج شہید

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں دو جج شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والے ججوں میں علی رازینی اور محمد مغیثی شامل ہیں، جو قومی سلامتی، جاسوسی، اور دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت کر رہے تھے۔ واقعے میں ایک […]

Read More
 ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

ایران نے انٹرنیٹ پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے میٹا کی میسیجنگ ایپ "واٹس ایپ” اور گوگل پلے پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران دنیا میں انٹرنیٹ کنٹرول کے حوالے سے سخت ترین قوانین رکھنے والے ممالک میں شامل ہے۔ تاہم، تکنیکی معلومات رکھنے والے ایرانی شہری […]

Read More
 امریکا کی جانب سے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

امریکا کی جانب سے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

امریکا نے ایران کی 35 مزید کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کمپنیاں غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے حاصل ہونے والی آمدنی کو ایران کے جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کی تیاری کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مشورے پر […]

Read More
 سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں گرمجوشی، خطے میں تعاون کی نئی راہیں کھلنے لگیں

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں گرمجوشی، خطے میں تعاون کی نئی راہیں کھلنے لگیں

ریاض: عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے بعد سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات دونوں ممالک کے لیے انتہائی اہم ہیں اور […]

Read More
 ایران-اسرائیل جنگ: عراق نے اسرائیلی دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا

ایران-اسرائیل جنگ: عراق نے اسرائیلی دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا

بغداد: عراقی وزارت قومی سلامتی نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے لیے عراقی سرزمین کے استعمال کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔ عراق نے کہا کہ یہ الزامات محض بہانے ہیں جنہیں عراق کی خودمختاری کو ٹھیس پہنچانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ […]

Read More