اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان
ضلعی انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں اور کالجز میں کل بروز پیر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور لاہور نے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کیے ہیں۔ راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے مطابق، کل شہر کے تمام اسکول اور کالجز بند رہیں گے۔ پیر سے شروع ہونے […]
Read More