خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں 15 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ جھڑپ میں لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف سمیت چار فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے ہتھلہ میں ایک خفیہ […]

Read More
 لیبیا کشتی حادثہ: 7 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

لیبیا کشتی حادثہ: 7 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسلام آباد – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں 7 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 16 افراد میں سے 7 پاکستانی تھے، جن کی شناخت […]

Read More
 خیبرپختونخوا: سردی کی چھٹیاں ختم، اسکول دوبارہ کھل گئے

خیبرپختونخوا: سردی کی چھٹیاں ختم، اسکول دوبارہ کھل گئے

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے پرائمری اسکولز دوبارہ کھل گئے ہیں۔ جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، وہیں تعطیلات میں توسیع کے بعد تدریسی سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں۔ آج سے میدانی علاقوں کے تمام مڈل اور ہائی اسکولوں میں بھی تعلیمی عمل […]

Read More
 پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ نوشہرہ میں حادثے کا شکار

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ نوشہرہ میں حادثے کا شکار

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طیارہ رن وے کے قریب ایک کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122، پاک فضائیہ اور آرمی کی ایمبولینسز […]

Read More
 لکی مروت: پاک فوج کے اہلکار کے گھر پر حملہ، ذاتی کمرہ بارودی مواد سے تباہ

لکی مروت: پاک فوج کے اہلکار کے گھر پر حملہ، ذاتی کمرہ بارودی مواد سے تباہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مسلح افراد نے پاک فوج کے نائیک محمد اقبال کے گھر پر حملہ کر کے ان کا ذاتی کمرہ بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں گاؤں کیچی قمر میں پیش آیا، جہاں تقریباً 20 نامعلوم مسلح افراد نے […]

Read More
 خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

خیبرپختونخوا میں تمام اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبے بھر میں تمام اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک تعطیلات کا […]

Read More
 خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 13 خوارج ہلاک، میجر شہید

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز: 13 خوارج ہلاک، میجر شہید

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے تین مختلف آپریشنز کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ ایک بہادر میجر نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 25 اور 26 دسمبر کو دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے گئے۔ بنوں کے علاقے […]

Read More
 کرم میں امن کے قیام کے لیے اسلحہ جمع اور بنکرز ختم کرنے کی ہدایت

کرم میں امن کے قیام کے لیے اسلحہ جمع اور بنکرز ختم کرنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے اہم فیصلے کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی صدارت میں سی ایم ہاؤس پشاور میں منعقد ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، آئی جی پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ […]

Read More
 موسم سرما کی تعطیلات: نجی تعلیمی اداروں کے اعلانات

موسم سرما کی تعطیلات: نجی تعلیمی اداروں کے اعلانات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی تعطیلات کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق، اسلام آباد کے نجی اسکول اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری تک بند رہیں گے، اور 6 جنوری سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔ […]

Read More
 خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 43 خارجی دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 43 خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جاری آپریشنز کے دوران گزشتہ پانچ دنوں میں 43 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران […]

Read More