حکومت کا 8 فروری کو ترقی و تعمیر کا دن منانے کا اعلان

حکومت کا 8 فروری کو ترقی و تعمیر کا دن منانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 8 فروری کو قومی سطح پر یومِ تعمیر و ترقی منانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن بھرپور جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ انہوں نے ملک میں کھیلوں کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے […]

Read More
 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت کو احتجاجی خط

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا وفاقی حکومت کو احتجاجی خط

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سندھ کے لیے منصوبوں میں عدم توازن پر وفاقی حکومت کو احتجاجی خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے نشاندہی کی کہ 105 منصوبوں میں سے سندھ کے لیے صرف 6 منصوبے رکھے گئے ہیں جبکہ پنجاب کو 33 منصوبے دیے گئے […]

Read More
 عمران خان پارٹی کی ’دوستانہ اپوزیشن‘ کے کردار پر ناراض

عمران خان پارٹی کی ’دوستانہ اپوزیشن‘ کے کردار پر ناراض

 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے پارٹی قیادت کی جانب سے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی کے بعد قیادت کے طرز عمل پر کڑی تنقید کی اور خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات کو نظرانداز کیا گیا تو وہ سول نافرمانی کی کال دیں گے۔ اڈیالہ جیل […]

Read More
 ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 کی بندش کا امکان

ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 کی بندش کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دی جانے والی سبسڈی ختم ہونے کے بعد اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کر دیے گئے ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق مزید 500 سے زائد اسٹورز کی بندش پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم، حکام […]

Read More
 وفاقی حکومت کا ردالفساد فورس کے قیام اور اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے اقدامات

وفاقی حکومت کا ردالفساد فورس کے قیام اور اسلام آباد کو محفوظ بنانے کے اقدامات

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو شرپسندوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے وفاقی انسدادِ فساد فورس (ریپڈ رسپانس فورس) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ وفاقی دارالحکومت […]

Read More
 خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور، پارلیمانی کارروائی کا امکان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور، پارلیمانی کارروائی کا امکان

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کے امکان پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قانون، بیرسٹر عقیل ملک نے تصدیق کی کہ حکومت یہ اقدام مناسب سمجھتی ہے اور اس حوالے سے مختلف آپشنز پر مشاورت جاری ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ گورنر راج کے […]

Read More
 وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کے روز کی تعطیل ختم کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ تعلیمی نقصان کے ازالے کے لیے کیا گیا ہے، اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق نئے حکم کے مطابق ہفتہ کی چھٹی 30 نومبر سے […]

Read More
 پی ٹی آئی کے احتجاج پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے احتجاج پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد میں متوقع احتجاج کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متاثرہ علاقے ذرائع کے مطابق، اسلام آباد کے علاوہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی انٹرنیٹ اور موبائل […]

Read More
 دریائے سندھ پر 6 کینالز کا منصوبہ: پیپلز پارٹی اور وفاق کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

دریائے سندھ پر 6 کینالز کا منصوبہ: پیپلز پارٹی اور وفاق کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ پر 6 کینالز بنانے کے وفاقی منصوبے کو متنازع قرار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے اعتراضات کو نظرانداز کیا گیا تو یہ منصوبہ کالا باغ ڈیم کی طرح متنازع بن جائے گا۔ متنازع منصوبوں سے گریز کی […]

Read More
 پی آئی اے کی نجکاری: حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی نجکاری: حکومت کا دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیوں کی درخواست کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں پی آئی اے کی قیمت سے کم بولیوں کی وجوہات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس […]

Read More