پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کے پاس 26 ویں ترمیم کو ختم کرنے کا اختیارہے، جسٹس محمد علی مظہر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر سماعت بینچز کے اختیارات کیس میں جسٹس محمد علی مظہر کا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا گیا، جس میں انہوں نے آئینی معاملات پر اپنے مؤقف کی وضاحت کی ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے نوٹ میں لکھا کہ کسی بھی قانون کی آئینی حیثیت کا جائزہ لینے […]
Read More