چیمپئنز ٹرافی کی مکمل تیاریوں کا اعلان، محسن نقوی کا موقف

چیمپئنز ٹرافی کی مکمل تیاریوں کا اعلان، محسن نقوی کا موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں گذشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے اب تک کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا اور گورننگ بورڈ کو قذافی سٹیڈیم، نیشنل […]

Read More
 چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت نے ہائبرڈ ماڈل پر پی سی بی کے مؤقف کو تسلیم کر لیا

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت نے ہائبرڈ ماڈل پر پی سی بی کے مؤقف کو تسلیم کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مضبوط مؤقف کے سامنے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے لیے پاکستان کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی ظاہر کر دی۔ رپورٹس کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے، جبکہ 2026 کے ٹی 20 […]

Read More
 چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ تعطل کا شکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ تعطل کا شکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول طے کرنے کیلئے آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے میزبانی کے معاملات پر فیصلہ ہونا تھا، تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کے مطالبات پر اپنی حکومت […]

Read More
 پاکستان کسی صورت ذلت برداشت نہیں کرے گا، چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ ممکن، محسن نقوی

پاکستان کسی صورت ذلت برداشت نہیں کرے گا، چیمپئنز ٹرافی کا بائیکاٹ ممکن، محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو واضح الفاظ میں تنبیہ کی ہے کہ اگر پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی گئی تو چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بائیکاٹ کا راستہ اختیار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مالی نقصان تو برداشت کر […]

Read More
 بھارت کی ضد کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان موخر ہونے کا خدشہ

بھارت کی ضد کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان موخر ہونے کا خدشہ

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان بھارتی ہٹ دھرمی کے سبب مزید تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے، کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ تاحال برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے […]

Read More
 چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت سے عدم شرکت پر وضاحت طلب

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت سے عدم شرکت پر وضاحت طلب

لاہور: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر بھارت کی جانب سے پاکستان نہ آنے کی ضد برقرار ہے، جس کے جواب میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے اس عدم شرکت کی ٹھوس وجوہات تحریری طور پر مانگ لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی […]

Read More
 پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے پی سی بی کا آئی سی سی کو دوٹوک پیغام

پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد یقینی بنانے کے لیے پی سی بی کا آئی سی سی کو دوٹوک پیغام

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حکومتی ہدایات کے تحت چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے سلسلے میں آئی سی سی کو ایک سخت پیغام دیتے ہوئے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ایک خط میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو پاکستان کی حکومت کے […]

Read More
 چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کا انکار، پاکستان کے متبادل منصوبے پر غور

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کا انکار، پاکستان کے متبادل منصوبے پر غور

لاہور : بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان میں کھیلنے سے انکار پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وفاقی حکومت سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ حکومت نے پی سی بی کو ہدایت دی ہے کہ بھارت کے انکار کی صورت میں کسی اور ملک کی ٹیم کو مدعو کرنے […]

Read More