شہری کے ڈیرے سے فرار شیر کو سیکیورٹی گارڈ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

شہری کے ڈیرے سے فرار شیر کو سیکیورٹی گارڈ نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی شالیمار ہاؤس اسکیم میں ایک شہری کے ڈیرے سے شیر فرار ہو گیا، جسے سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ شیر کے باہر نکلنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور شہریوں نے پولیس کو فوری طور پر اطلاع دی۔ مقامی ذرائع کے مطابق، […]

Read More
 یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار

یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار

لاہور: ایف آئی اے نے یونان میں پیش آنے والے حالیہ کشتی حادثے میں ملوث دو انسانی اسمگلرز حماد اور خاور کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق، ان اسمگلرز نے چار افراد کو غیر قانونی طور پر اٹلی بھجوانے کے لیے 88 لاکھ روپے کا تقاضہ کیا تھا۔ ایف آئی اے کے ترجمان […]

Read More
 لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ غیر قانونی طور پر شیر کا بچہ بطور تحفہ لینے پر گرفتار

لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ غیر قانونی طور پر شیر کا بچہ بطور تحفہ لینے پر گرفتار

لاہور میں شادی کی تقریب کے دوران غیر قانونی طور پر شیر کا بچہ تحفے میں لینے پر مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب اور چونگ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق، رجب بٹ کو […]

Read More
 مسلم لیگ ن کے دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

مسلم لیگ ن کے دفتر جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، مراد سعید، واثق قیوم، زبیر خان اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔ جج ارشد جاوید کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے […]

Read More
 خلیل الرحمان قمر اغوا کیس: 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

خلیل الرحمان قمر اغوا کیس: 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغوا اور ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔ تمام […]

Read More
 پنجاب اور پاکستان سے سیاسی گند کا صفایا زیادہ ضروری ہے: مریم نواز

پنجاب اور پاکستان سے سیاسی گند کا صفایا زیادہ ضروری ہے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں "ستھرا پنجاب” تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور پاکستان سے سیاسی گند صاف کرنا آج کے وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے کی گئی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ پر سخت تنقید […]

Read More
 لاہور: بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث شخص گرفتار

لاہور: بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث شخص گرفتار

 سائبر کرائم ونگ کی اہم کارروائی میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے غیر اخلاقی مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی انٹرنیشنل چائلڈ سیکسشوئل ایکسپلائٹیشن ڈیٹا بیس کے تعاون سے کی گئی، جو یکم نومبر کو پاکستان کے اس ڈیٹا بیس […]

Read More
 شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن میں خلل، 11 پروازیں منسوخ اور 53 تاخیر کا شکار

شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن میں خلل، 11 پروازیں منسوخ اور 53 تاخیر کا شکار

لاہور: ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 11 پروازیں منسوخ اور 53 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف ہوائی اڈوں پر دھند کی شدت سے فضائی آمدورفت میں خلل پڑا، 11 پروازیں […]

Read More
 چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کئے جانے کا امکان

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں کئے جانے کا امکان

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے دو ہفتوں میں متوقع ہے، جب آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ وفد 10 سے 12 نومبر کے درمیان لاہور کا دورہ کرے گا، جس دوران ٹورنامنٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ […]

Read More
 شدید اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے پرائمری اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

شدید اسموگ: لاہور میں ایک ہفتے کے لیے پرائمری اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور میں اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر حکومت پنجاب نے ایک ہفتے کے لیے پرائمری اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بتایا کہ بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی وجہ سے پاکستان، […]

Read More