شیخ رشید: حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات بے نتیجہ رہیں گے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب […]
Read More