یوکرینی صدر واشنگٹن میں معاہدہ کریں گے، ٹرمپ کا حیران کن انکشاف

یوکرینی صدر واشنگٹن میں معاہدہ کریں گے، ٹرمپ کا حیران کن انکشاف

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی زمینی معدنیات کے ایک بڑے معاہدے پر دستخط کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ اور یوکرین کے درمیان قدرتی وسائل تک رسائی کے ایک ممکنہ معاہدے پر بات […]

Read More
 ٹرمپ: غزہ کے عوام کو آزادی اظہار کا موقع دیا جائے

ٹرمپ: غزہ کے عوام کو آزادی اظہار کا موقع دیا جائے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کو آزادیِ اظہار کا موقع ملنا چاہیے تاکہ وہ اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کر سکیں۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ پٹی ایک بہترین جغرافیائی محلِ وقوع رکھتی ہے اور وہاں کے عوام کو متبادل جگہوں کے انتخاب کی آزادی ہونی چاہیے۔ ٹرمپ نے […]

Read More
 ڈونلڈ ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کا ذمہ دار یوکرین کو ٹھہرا دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور روس کے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد روس-یوکرین تنازع کا الزام یوکرین پر عائد کر دیا۔ مار اے لاگو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کو جنگ شروع نہیں کرنی چاہیے تھی، بلکہ سفارتی معاہدے کی راہ اختیار کرنی چاہیے تھی۔ انہوں […]

Read More
 امریکا 2025 سے بھارت کو فوجی ساز و سامان کی فروخت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کرے گا

امریکا 2025 سے بھارت کو فوجی ساز و سامان کی فروخت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 2025 سے امریکہ بھارت کو فوجی ساز و سامان کی فروخت میں نمایاں اضافہ کرے گا اور جدید ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے […]

Read More
 ٹرمپ کا غزہ کے فلسطینیوں کی منتقلی سے متعلق بیان غیر منصفانہ اور باعث تشویش، پاکستان

ٹرمپ کا غزہ کے فلسطینیوں کی منتقلی سے متعلق بیان غیر منصفانہ اور باعث تشویش، پاکستان

پاکستان نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سخت ناپسندیدہ اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے جس میں انہوں نے غزہ کے عوام کی منتقلی کی بات کی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کا بھرپور حامی […]

Read More
 محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

محمد بن سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔ سعودی ولی عہد نے امریکی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور امریکی عوام اور قیادت کے لیے نیک خواہشات کا […]

Read More
 روس مذاکرات پر نہ آیا تو مزید پابندیاں لگائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

روس مذاکرات پر نہ آیا تو مزید پابندیاں لگائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس مذاکرات کی میز پر نہ آیا تو اس پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین کے مسئلے کے حل کے لیے چین کے صدر سے مدد طلب کی ہے۔ مزید برآں، انہوں نے یورپی […]

Read More
 صدر اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

صدر اور وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

Read More
 ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے خطاب میں ’’سب سے پہلے امریکا‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی نافذ کرنے اور غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’’ہم امریکا کو دنیا بھر […]

Read More
 ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کے لیے حلف اٹھا لیا۔ وہ اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے، جہاں تقریب میں صدر جو بائیڈن بھی موجود تھے۔ تقریب حلف برداری میں امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے حلف […]

Read More